ہمارے بارے میں

سن 1985 کے اغاز سے ہی فاسٹ کیبلز پاکستان کی معروف اور سب سے قابل اعتماد برقی کیبل اور کنڈکٹر سازکمپنی کے طور پر سامنے آئی۔ فاسٹ کیبلز کی پہلی ترجیح معیار کے ساتھ ساتھ اعلی کسٹمر سروس اور صارف کی قوت خرید میں رہنا ہے۔ معیار پر ہماری توجہ فاسٹ کیبلز کو نہ صرف پاکستان کی کیبل انڈسٹری میں سب سے زیادہ معتبر برانڈ   بلکہ معروف برقی کنسلٹنٹس، انجینئرز اور آرکیٹیکٹس کاانتخاب بناتی ہے۔

ہماری مصنوعات

کنڈکٹرز

میڈیم ولٹیج کیبلز

لو ولٹیج کیبلز

لو ولٹیج کیبلز

میڈیم ولٹیج کیبلز

کنڈکٹرز

نئی بات

× How can I help you?