Quality Standards

کوالٹی سٹینڈرڈز

انتہائی وقف اور تجربہ کار تکنیکی سٹاف کیساتھ ہم کیبل سے متعلق کسی بھی مسلے پر قابو پانے میں آپکی مدد کرنے کے لئے مکمل طور پر لیس ہیں۔ یہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے کہ ہماری کیبل مقرر کردہ کرنٹ اور ولٹیج کی ترسیل یقینی بنائے۔ ہم اپنی کیبلز میں مختلف خطرات جیساکہ تھرتھراہٹ، چافنگ، لچک کے اثرات وغیرہ سے بچاؤکی خصوصیات کو بھی شامل کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ ہماری کیبل تیل کے خلاف مزاحمت،سالوینٹس یا کروسوکیمیکلز کا مقابلہ کرنے کی صلاحت بھی رکھتی ہے۔

کوالٹی پالیسی

معیاری مصنوعات کی فراہمی ، نظام کی مسلسل بہتری اور ضروریات کے عین مطابق بروقت موثر انداز میں صارفین کے اطمنان کا حصول ۔

ہماری سرٹیفیکیشنز

کیما سرٹیفیکیشنز

آ ئی ۔ایس ۔او

سرٹیفیکیشنز

× How can I help you?