Manufacturing Facilities

پیداواری صلاحیتیں

لاہور میں ہمارے پیداواری پلانٹس جدید مشینری مثلا سی سی وی لائن ، ایلومینیم اور ایلومینیم آلائے پلانٹ اور لیباٹری پر مشتمل ہیں۔ہم پاکستان میں یہ ٹیکنالوجی متعارف کروانے والی پہلی کمپنی ہیں۔

لائنٹیکنالوجی CCV

فاسٹ کیبلز کی میڈیم ولٹیج کیبل بنانے کی صلاحیت جدید ٹیکنالوجی کی حامل اور بین الاقوامی پیداوارکی سہولیات کے مدِمقابل ہے ۔

لائن کی اہم خصوصیات CCV

آن لائن ڈرئی کیورنگ کے لئے نائٹروجن جنریٹر پلانٹ کا استعمال۔ •

بہترین درستگی کے لئے آن لائن ٹچ سیگ فری کنٹرول سسٹم۔ •

ٹرپل ہیڈ کراس لنکنگ ایکسٹروڈر ۔•

آن لائن درست پیمائش کے لئے سکورا ایکس رے۔ •

فوائد

مصنوعات کی معیادچالس سال سے زائدہونا۔ •

موصلیت کا غیر ایسنٹرک ہونا۔ •

نائٹروجن گیس کراس لنکنگ موصلیت کی بہترین خصوصیات کی ضامن ہے ۔•

اندرونی اور بیرونی نیم موصل تہوں اور انسولیشن کی بیک وقت ایکسٹر و شن • ٹرینگ اور دیگر بیقائدگیوں سے بچاتی ہے۔

پیداواری عمل کا کمپیوٹر سے کنٹرول ہونا تمام مصنوعات میں ایک جیسے معیار کو یقینی بناتا ہے ۔•

ایلومینیم اور ایلومینیم آلائے پلانٹ

پاکستان میں توانائی کے خدشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے فاسٹ کیبلز کا میٹالرجی مرکز اب جدید ایلومینیم اور ایلومینیم آلائے پلانٹ کا حامل ہے جو ان کیبلز اور کنڈکٹر مصنوعات کی صلاحیت میں اصافے کا باعث ہے۔

:پلانٹ مقامی منڈی کے لئے نئی مصنوعات بنانے کا حامل ہے جیسے کہ

۔(ABC) بجلی کی ترسیل کے لئے ایریل بنڈل کیبلز •

ٹریپزولڈل وائر کنڈکٹر۔ •

۔(AAAC) ہائی ولٹیج کی ترسیل کے لئے آل ایلومینیم آلائے کنڈکٹر •

کے مقابلے ہائی ولٹیج کی ترسیل کے لئے آل ایلومینیم آلائے کنڈکٹر (ASCR)روایتی •

کو ہلکے وزن اور کم برقی نقصان کی وجہ سے بجلی کے ترسیلی نظام میں زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔ (AAAC)

:کے اہم نکات (AAAC)

طاقت کی وزن سے نسبت کا زیادہ ہونا۔ •

بہتر سیگ کی خصوصیات ۔•

پہلے سے بہتر برقی خصوصیات ۔•

کروشن سے مقابلہ کی بہتر صلاحیت کی حامل ۔•

تک ٹیسٹنگ لیبارٹری KV 75

ہمارے مینو فیکچرنگ پلانٹس کو جدید ٹیسٹنگ لیباٹریز کی سہولیات اور انتہائی تجربہ کار و تکنیکی عملے سے لیس کیا گیا ہے۔ ہم ٹیسٹنگ لیباٹریز میں اپنے صارفین کو مفت ترسیل سے پہلے چانچ اور معائنہ کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ایسی سہولت اُنہیں کسی بھی اضافی لاگت کے بغیر اُن کے
ایس- او- پی پر عمل کرنیکی اجازت دیتی ہے۔

بین الاقوامی معیار کو مدنظررکھتے ہوئے ہم اپنی لیباٹریز کو وقت فوقتاً نہ صرف ملکی بلکہ مختلف غیر ملکی اداروں سے معائنہ کرواتے ہیں ۔جس سے ہمیں اپنے صارفین کو اعلی معیار کی کیبل فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے ۔

× How can I help you?