فاسٹ تصدیق

2018-04-06

فاسٹ کیبل نے اپنے صارفین کی سہولت کے لئے ایک جدید سروس فاسٹ تصدیق متعارف کروائی جس کے زریعے صارفین خریدی گئی کیبل کو بذریعہ ا یس ایم ایس ہیں  تصدیق کر سکتے ہیں اور کیبل کی خریداری میں کسی بھی قسم کی دھوکہ دھی سے بچ سکتے ہیں۔

تصدیق

سٹیکر پر دِیے نمبر پہ بذریہ ایس ایم ایس کوڈ

بھیجیں اوراپنی کیبل کے اصل ہونے کی

تصدیق وصول کریں۔

سکریچ

کیبلزپر دیئے ہوئے سٹیکر کو سکریچ کریں

ہر سٹیکر پر ایک منفردنمبر درج ہے۔

خریداری

اپنے قریبی الیکٹریکل سٹور سے فاسٹ

کیبلز خریدیں ۔